کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے احکامات موصول نہیں ہوئے،ڈی آئی جی ایبٹ آباد

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے احکامات موصول نہیں ہوئے،ڈی آئی جی ایبٹ آباد
کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے احکامات موصول نہیں ہوئے،ڈی آئی جی ایبٹ آباد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی آئی جی ایبٹ آباد نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے احکامات موصول نہیں ہوئے،تحریری احکامات موصول ہوتے ہی گرفتارکر لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی اور نیب نے فیصلے کی کاپی کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /ایبٹ آباد