A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

حیدرآباد،گرین لائن ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

حیدرآباد،گرین لائن ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

Jul 07, 2018 | 13:34:PM

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدرآبادریلوے سٹیشن کے قریب گرین لائن کی بوگی پٹری سے اترگئی جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ریلوے پولیس کے مطابق گرین لائن ایکسپریس لاہورسے حیدرآبادجارہی تھی کہ حیدرآبادریلوے سٹیشن کے قریب گرین لائن کی بوگی پٹری سے اترگئی جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ، شدید گرمی کی وجہ سے مسافروں کوپریشانی کا سامنا ہے۔

ریلوے پولیس کے مطابق بوگی میں موجودتمام مسافرمحفوظ رہے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

مزیدخبریں