A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

حویلی لکھا: مکان سے تین روز پرانی تعفن زدہ نعش برآمد، بیوی روٹھ کر میکے گئی ہوئی تھی

حویلی لکھا: مکان سے تین روز پرانی تعفن زدہ نعش برآمد، بیوی روٹھ کر میکے گئی ہوئی تھی

Jul 07, 2018 | 14:07:PM

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) روٹھ کر میکے جانے والی بیوی کا شوہر کمرہ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ تین روز قبل ہی متذکرہ شخص کا انتقال ہو گیا تھا۔ تعفن پھیلنے پر اہل محلہ کو علم ہوا۔ حویلی لکھا گلی حبیب بینک والی کے مقام پر چالیس سالہ نوجوان ملک محمد افضل کی بیوی کچھ عرصہ قبل روٹھ کر میکے گئی ہوئی تھی، گزشتہ روز اہل محلہ نے مکان سے تعفن آنے پر شور مچایا تو علم ہوا کہ  روٹھ کر میکے جانے والی بیوی کا شوہر گزشتہ تین روز قبل فوت ہو چکا تھا۔ متوفی کے قریب سے منشیات بھی برآمد ہوئیں۔

مزیدخبریں