رحیمیار خان‘ کالا یرقان بے قابو   مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

رحیمیار خان‘ کالا یرقان بے قابو   مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

رحیم یارخان((بیورورپورٹ)رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں کالایرقان میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میانوالی قریشیاں کے رہائشی 50سالہ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

اسلم، خان پور کے رہائشی 17سالہ نعمان، جمالدین والی کے25سالہ اخلاق احمد، منظور آباد کے رہائشی50سالہ خالد اور صادق آباد کے رہائشی65سالہ غلام یٰسین کو کالایرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں ا نہیں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے۔ 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...