محلہ سوتری وٹ میں خاتون قتل‘ سابق  شوہر کیخلاف مقدمہ‘ تفتیش کا دائرہ وسیع

محلہ سوتری وٹ میں خاتون قتل‘ سابق  شوہر کیخلاف مقدمہ‘ تفتیش کا دائرہ وسیع

 ملتان (وقا ئع نگار)سابق بیوی کو قتل کر نے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جو کہ پولیس کی حراست میں ہے جس سے دوران تفتیش آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔تفصیل (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

کے مطابق بوہڑ گیٹ کے علاقے میں شاہینہ بی بی کو اس کے سابق شوہر سلیم نے دو روز قبل گھر میں گھس کر چھریوں کے وار کر کے مار ڈالا تھا جبکہ آٹھ سالہ شعیب کو زخمی کردیا تھا،پولیس نے مقتولہ کے دوسرے شوہر مقامی صحافی سعید مکول کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...