ملتان‘ ڈکیتی‘ چوری کی متعدد وارداتیں‘ مقدمات درج

ملتان‘ ڈکیتی‘ چوری کی متعدد وارداتیں‘ مقدمات درج

 ملتان (وقا ئع نگار)ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم ڈاکو اور چور شہریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی، طلائی زیورات اور موٹرسائیکلیں، موبائل اور دیگر سامان لوٹ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

 کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے تفصیل کے مطابق انڈسٹریل سٹیٹ کے راشد نے پولیس کو درخواست دے کہ نامعلوم افراد  دو موبائل ایل اور ایک لاکھ روپے نقدی  اس کے گھر  سے لے گئے  ہیں،کلمہ چوک کے حارث  کے گھر سے 8 ہزار مالیت کا سامان چوری ہوگیا،سول ہسپتال میں  مظہر کی والدہ جو بے ہوش کرکے کے نوسر باز خاتون  دو لاکھ اور سونے کی انگوٹھی لوٹ کر لے گی،گھنٹہ گھر سے ندیم کا موٹر سائیکل چوری ہوگیا،،کاظمی چوک موسم روڈ کے کے صدر کی دکان سے ساٹھ ہزار نقدی دی چوری ہوگی،ٹبی شیرخان سے وقاص کا موٹر سائیکل چور لے گئے،شاہ رکن عالم کے کے شبیر احمد سلیم کے گھر سے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری ہوگیا،ممتاز آباد سے سے ریاض کا موٹر سائیکل چور لے گئے،وہاڑی روڈ پر مبشر سے موٹر سائیکل چھینا جبکہ ریاض کاچوری کرلیا گیا،بستی خداداد ان کے کے موٹر سائیکل چوری ہوگیا لاہوری گیٹ کے کے خلیل احمد کا موٹر سائیکل چوری تھری کا موٹر سائیکل چوری تیری جب کہ دولت گیٹ میں الفرقان ان سے راجن ستر ہزار کا موبائل چھین لے گئے گئے، ہیں اعجاز حسین اور سجاد کے موٹر سائیکل چوری ہوگئے،بی زیڈ کے علاقے میں کامران ان اور اس کے دوستوں کے کے گیارہ موبائل  ہاسپٹل سے چور لے گئے، محدوم رشید عید کے علاقے میں عبدالرحمان سے3افراد موٹر سائیکل چھین لے گئے،شکیل احمد د سے موٹر سائیکل چھینا، کلیم کا موٹر سائیکل  چوری کر لیاگیا ، بستی ملوک اک میں رفیق  کے سکول سے سے یوپی ایس بیٹری چوری ہوگئی گی، پولیس مقدمات درج کر لئے۔

مقدمات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...