ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹاملتان محمد اشرف عہدے سے فارغٍ

 ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹاملتان محمد اشرف عہدے سے فارغٍ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹیوٹا اتھارٹی پنجاب نے ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹاملتان محمد اشرف کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔ ان کی جگہ پرنسپل گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج محمد ذوالفقار کو ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا اتھارٹی (بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

تعینات کیا ہے جو کل بروز سوموار چارج لیں گے اور تاحکم ثانی پرنسپل گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کے فرائض بھی سر انجام دیں گے۔

فارغ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...