ٹیکسوں کیخلاف پی سی جی اے ‘ ;200;ئل ملز ایسوسی ایشن متحد

  ٹیکسوں کیخلاف پی سی جی اے ‘ ;200;ئل ملز ایسوسی ایشن متحد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹاف رپورٹر) بڑھتے ہوئے ٹیکسز کے خلاف پی سی جی اے اور آئل ملز ایسوسی ایشن نے ہاتھ ملا لئے ۔ پی سی جی اے اور آئل ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بے جا ٹیکسز نے تمام طبقات کو ناکو ں چنے چبوا دئیے ہیں ۔ اس سلسلے میں مشترکہ اجلاس میں عہدیداروں نے کہا کہ کاٹن سلیکٹر کی بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوس پر اقدامات کئے جائیں گے ۔ معاملات سے نمٹنے کے لئے افہام و تفہیم کی پالیسی اختیار کرنا ہوگی ۔