امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7;46;1 ریکارڈ

  امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7;46;1 ریکارڈ

کیلی فورنیا(آن لائن) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے‘ریکٹر اسکیل پرشدت 7;46;1 ریکارڈ کی گئی ۔ امریکی جولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7;46;1 ریکارڈ ہوئی، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

گیا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسی علاقے میں 6;46;4 شدت کے جھٹکے آئے تھے ۔

امریکی ریاست

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...