نشتر ‘ ڈاکٹر مریض چیک کرنےکی بجائے گپیں لگاتا رہا ‘ چائے پینے کی ویڈیو وائرل
ملتان ( وقا ءع نگار )نشتر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مریض چیک کرنے کی بجائے گپیں لگانے اور چائے پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔ یہ ویڈیو نشتر انتظامیہ کو بھی بھجوا دی گئی ہے ۔ جس میں شعبہ(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
امراض اطفال آوٹ ڈور کے ایک ڈاکٹر خود تو ائر کنڈیشنڈ کمرے میں چائے پی رہے ہیں اور ساتھی نرسوں سے خوش گپیوں میں مصروف ہیں ۔ جبکہ مریض بچے اور والدین شدید گرمی میں باہر بیٹھے ہیں ۔ ویڈیو بنانے والے نے ڈاکٹر کے اس رویے پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
وائرل