وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ;200;ج ملتان ;200;مد متوقع

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ;200;ج ملتان ;200;مد متوقع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج بروز اتوار ایک روزہ دورے پر ملتان آئیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ وہ آج شام 6بجے بی بی پاک دامن کے عرس کی تقریب کی صدارت کریں گے ۔ اس کے بعد رات کو و اپس اسلام آباد روانہ (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

ہو جائیں گے ۔ معلوم ہوا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 9جولائی کو برطانیہ کے دورے پر بھی روانہ ہوں گے ۔

متوقع

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...