میرا تجزیہ ہے ٹرمپ اورعمران خان کی میٹنگ اچھی ہوگی، شہباز گل

    میرا تجزیہ ہے ٹرمپ اورعمران خان کی میٹنگ اچھی ہوگی، شہباز گل

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کے ترجمان شہبازگل نے کہا میراتجزیہ ہے صدرٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی میٹنگ اچھی ہوگی، عمران خان کسی بڑے ہوٹل کے بجائے پاکستانی سفارتخانے میں ٹھہریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلی پنجاب شہباز گل نے سماجی (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

رابطے کی ویب ساءٹ ٹوءٹر پر اپنے بیان میں کلہا میراتجزیہ ہےصدرٹرمپ اوروزیراعظم عمران خان کی میٹنگ اچھی ہوگی ان کےساتھ نہ تو پورا 777 جائےگا نہ ہی ان کے بیٹے، سابق حکمرانوں والےشوق عوام کے پیسوں سے پورے نہیں ہوں گے، عمران خان کسی بڑے ہوٹل کے بجائے پاکستانی سفارتخانے میں ٹھہریں گے، عوام دیکھیں گے پی کےکی عزت زیادہ ہوگی ۔

شہباز گل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...