سرکاری اراضی پر قبضہ لیگی ایم این اے احسان الحق باجوہ کا گھیرا تنگ ،جلد ایکشن کا امکان

    سرکاری اراضی پر قبضہ لیگی ایم این اے احسان الحق باجوہ کا گھیرا تنگ ،جلد ...

بہاولپور‘ چشتیاں (ڈسٹرکٹ رپورٹر‘ نمائندہ پاکستان)ڈائریکٹر جنرل ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ، پنجاب سید اعجاز حسین شاہ کی خصوصی ہدایات پراربوں روپے مالیت کی سرکار ی زمین واگزار ۔ تفصیلات کے مطابق شمس الدےن خان ڈپٹی ڈائرےکٹر انوسٹے گےشن بہاولنگرنے اےک سورس رپورٹ متعلق پانڈ اےرےا تحصےل چشتےاں بھجوائی ۔ جس مےں تحرےر ہے کہ با وثوق ذراءع سے معلوم ہوا ہے کہ تحصےل چشتےاں ضلع بہاولنگر مےں موضع شعلی غربی کے سرکاری رقبہ(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

تقرےباً 120اےکڑ رقبہ پر(پانڈ اےرےا)محکمہ انہار پر محمد ارشد گجر وغےرہ محکمہ انہار اور محکمہ مال کے عملہ کی ملی بھگت سے ناجائز قابض ہےں ےہ رقبہ پانڈ اےرےا محکمہ انہار نے محکمہ وائلڈ لاءف کو دےا تھا جو کہ غےر قانونی طور پر اےک بورڈ تشکےل دےکر مختلف لوگوں کو نےلامی مےں دے دےا گےا جس کی محکمہ انہار نے تو کوئی اجازت دی اور نہ کوئی ;787967;جاری کےا تھا ۔ عمران رضا عباسی، ریجنل ڈائریکٹر، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ، بہاولپور نے معاملہ ہذا پر ریگولر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے انکوائری ٹیم برمشتمل آفیسران ;686873; ;656769; ;66;ahawalnagar + ;656876; ;656769; ;66;ahawalpur اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹیگیشن اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر تشکیل دی ۔ دوران انکوائری یہ بات سامنے ;200;ئی کہ احسان الحق باجوہ;777865; مسلم لیگ (ن) بہاولنگر اور ارشد گجر نے 2000 کنال سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل صاحب، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ، پنجاب سید اعجاز حسین شاہ کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شعیب جدون اور محکمہ اینٹی کرپشن کا مشترکہ ;200;پریشن عمل میں لایا گیا ۔ ;200;پریشن کی کمانڈ سرمدحسین اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں نے کی اور موقعہ پر حافظ محمد جمیل اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور عبدالقیوم سرکل ;200;فیسر ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر،جاوید اخترگجر;837279; ہمراہی پولیس ملازمین اور ایلیٹ فورس بھی موجود تھے ۔ ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ پولیس کی بھرپور سپورٹ اور اینٹی کرپشن ضلع بہاولنگر کی زبردست کاروائی کے نتیجے میں ناجائز قابضین سے کل سرکاری اراضی 1400 ایکڑ مالیتی 1845;46;6 ملین واگزار کرا لی گئی ہے ۔ دوران انکوائری یہ بات سامنے آئی کہ محمد رمضان سابقہ پٹواری مال ، اجمل سےف چٹھہ سابقہ تحصےلدار چشتےاں جو کہ سرکاری ملازم ہونے اور سرکاری رقبہ کے محافظ ہونے کے باوجود ،احسان الحق باجوہ ;777865;حلقہ ;7865;-168چشتےاں کا رقبہ ،نام نہاد مستاجری پر نہ صرف کاشت کرتے رہے بلکہ ان کی ملی بھگت سے احسان الحق باجوہ ;777865;، اپنے الاٹ شدہ رقبہ سے زائد 83اےکڑ رقبے پر ناجائز قابض ہیں ۔ اسی طرح عمر ارشد گجر جس کو لاٹ نمبر7برقبہ 1587کنال ،8مرلے پنجاب پرائےوےٹائزےشن بورڈ کی طرف سے نےلامی مےں الاٹ ہوئی تھی اُس نے لاٹ نمبر7کے ساتھ ساتھ لاٹ نمبر8 اور اس سے ملحقہ سرکاری رقبہ پر بھی محکمہ مال کی ملی بھگت سے ناجائز قبضہ جما رکھا ہے اور بغےر کسی قانونی استحقاق کے اس سے مالی مفاد اٹھا رہا ہے ۔ احسان الحق باجوہ ;777865; وغیرہ کے خلاف ثبوت سامنے آنے پر انکوائری ٹیم نے احسان الحق باجوہ ;777865; ، عمر ارشد گجر، محمد رمضان سابقہ پٹواری مال ، اجمل سےف چٹھہ سابقہ تحصےلدار چشتےاں سمیت 15پرائیویٹ اشخاص ;47; ناجائز قابضین کے خلاف اندراج مقدمہ کی سفارش کر دی ۔ جن کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر پر مقدمہ نمبری 05;47;2019درج رجسٹر کر کے تفتیش جاری ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...