پنجاب‘شام کے سرکاری سکولوں  کے طلباوطالبات کاوظیفہ مقرر 

 پنجاب‘شام کے سرکاری سکولوں  کے طلباوطالبات کاوظیفہ مقرر 

ملتان (سٹاف رپورٹر)آفٹر نون سکول پروگرام میں زیرتعلیم طلبا کیلئے پنجاب حکومت نے وظیفہ مقرر کردیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ شام کے اوقات میں سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے لڑکوں کے لئے 8 ہزار 5 سو روپے اور لڑکیوں کیلئے 15 ہزار روپے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

 سالانہ وظیفہ مقرر کیا گیاہے، طلبا کو وظیفہ ٹرانسپورٹ کی مد میں حکومت کی جانب سے ادا کیا جائے گا،محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکول کونسلز کو جلد ازجلد وظیفہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

مقرر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...