تین روزہ مینگو فیسٹیول کا آج آخری روز
ملتان (سٹی رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی، اور مینگو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ملتان میں جاری تین روزہ مینگو فیسٹول کا(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)
اختتام آج ہو گا اسلسلے میں اختتامی تقریب نور محل طارق روڑ میں منعقد ہو گی جس میں زرعی ماہرین کے علاوہ کاشت کار، اور شہر ی کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔
آخری روز