بلیک میلر ٹھیکیداروں کیخلاف ایپکا یونٹ‘ میونسپل  کارپوریشن ملازمین کا احتجاج‘ دفاتر کی تالہ بندی

بلیک میلر ٹھیکیداروں کیخلاف ایپکا یونٹ‘ میونسپل  کارپوریشن ملازمین کا ...

 ملتان (سٹی رپورٹر)ممتاز آباد ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورایپکا یونٹ‘ طارق حمید چوہان لائٹ انسپکٹر پر بلیک میلر ٹھیکیداروں کے خلاف احتجاج کرکے دفاتر کی‘ تالہ بندی کی گئی۔ اس(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

 موقع پر عہدیداروں نے کہاہے کہ ٹھیکیداروں کے خلاف احتجاج جاری رہے گا مظاہرے میں ایپکا یونٹ کے عہدیدار مظہر نواز خان‘ عبدالمجید قیصرانی‘ وسیم حیدر زیدی‘ محمد خالد خان خاکوانی‘ ملک ارشد پہلوان‘ جاوید نقوی‘ عبدالرزاق‘ محمد بلال سب انجینئرمحمد یونس خالد خاکوانی‘ اسماعیل سب ا نجینئر سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

تالہ بندی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...