ہئیر، کمرے سے 48سالہ شخص کی لاش بر آمد

ہئیر، کمرے سے 48سالہ شخص کی لاش بر آمد

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ ہئیر کے علاقہ میں کمرے سے 48سالہ شخص کی لاش بر آمد، پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا،بتایا گیا ہے کہ ہئیر پولیس نے ایک گھر سے شدید تعفن اٹھے کی شکایت پر کارروائی کرے ہوئے گھر کا دروازہ توڑ کر دیکھا تو کمرے میں تعفن شدہ گلی سڑی لاش پڑی تھی متوفی کی شناخت 50 سالہ احسان کے نام سے ہوئی اہل محلہ کے مطابق متوفی ایک مہینہ سے گھر میں ااکیلا تھا، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے لاش 20دن پرانی لگتی ہیواقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...