مغلپورہ، لین دین کے تنازع پربھتیجے نے چچا کو قتلکر دیا

مغلپورہ، لین دین کے تنازع پربھتیجے نے چچا کو قتلکر دیا

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ میں 5 ہزار روپے کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کا گلہ دبا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا،بتایا گیا ہے کہ مغلپورہ کے علاقے کے رہائشی 65سالہ عبدلحفیظ کو اس کے بھتیجے نے 5 ہزار کے لین دین کے تنازعہ پر تشدد کا نشانہ بنایا اور گلہ دبانے کے بعد تشویشناک حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا عبدالحفیظ کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

مزید : علاقائی


loading...