ہنجروال، کرنٹ لگنے کے باعث 20 سالہ لڑکا جاں بحق

ہنجروال، کرنٹ لگنے کے باعث 20 سالہ لڑکا جاں بحق

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ہنجروال میں کرنٹ لگنے سے 20 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ہنجروال کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 20سالہ شفاقت نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی۔

مزید : علاقائی


loading...