قصور،حادثات واقعات میں 3افراد جان کی بازی ہارگئے

قصور،حادثات واقعات میں 3افراد جان کی بازی ہارگئے

قصور (بیورورپورٹ)حادثات واقعات میں 3افراد جان کی بازی ہارگئے۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ گنڈ ا سنگھ کے علا قہ میا ں وا لہ کے رہا ئشی لیا قت علی کی 28سا لہ بیو ی سو نیا بی بی نے گھر یلو لڑا ئی جھگڑا سے تنگ آ کر ز ہر یلی کیڑ ے ما ر دوا ئی پی کر ز ند گی کا خا تمہ کر لیا، ۔شیخم کے نوا حی گا ؤ ں کلے وا لہ میں زہر یلی لسی پینے سے شا دی شدہ خا تو ن جا ں بحق ہو پو لیس تھا نہ تھ شیخم کے علا قہ کلے وا لہ کے رہا ئشی شفیق کی 20سا لہ بیو آ سیہ بی بی نے گھر میں پڑ ی ہو ئی لسی جو کہ کسی وجہ سے زہر یلی ہو چکی تھی پی لی جس سے اس کی حا لت غیر ہو گئی جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا مگر و ہ جا نبر نہ ہو سکی۔چو نیا ں کے نوا ح نو ر پو ر جٹا ں میں تیز رفتا ر ٹر ک نے سٹر ک کرا س کر تے ہو ئے 50سا لہ شخص کو کچل کر ہلا ک کر دیا۔پو لیس مصر و ف کا رروا ئی ہے۔

پو لیس تھا نہ صد ر چو نیا ں کے علا قہ نو ر پو ر جٹا ں کے نز دیک 50سا لہ محمد صد یق پید ل سڑ ک کرا س کر رہا تھا کہ تیز رفتا ر ٹر ک نمبر ی LR 6988کے ڈرا ئیو ر محمد نشا ن نے ٹکر ما ر کر کچل دیا جس کے نتیجہ میں وہ مو قع پر ہی جا ں ہو گیا پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے لیا پو لیس مصر و ف کا روائی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...