انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی  کے نرخوں میں کمی

   انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی  کے نرخوں میں کمی

نیویارک (اے پی پی۔ 06 جولائی2019ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرونی طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے سودے 0.66 سینٹ گر کر 66.59 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔

مزید : کامرس


loading...