جامعہ اشرفیہ کے حج تربیتی پروگرام

  جامعہ اشرفیہ کے حج تربیتی پروگرام

لاہور (پ ر) عازمین حج کیلئے آج صبح 10 بجے تانماز عصر جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ  او ر کل بروز پیر بعد نماز مغرب تا رات 11 بجے جامعۃ الازہر نزد راوی فلور مل بند روڈبادامی باغ لاہور  میں حج تربیتی پروگرام  ہونگے ان پروگراموں سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مفتی محمد زکریا، مفتی شاہد عبید اورمفتی خرم یوسف سمیت دیگر علماء خطاب کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...