آلودگی پھیلانے والی فیکٹری سیل

  آلودگی پھیلانے والی فیکٹری سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان بدر اور ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمنٹ علی اعجاز نے رات گئے پیپر ملز پر چھاپہ مارا۔ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر فیکٹری کو سیل کرتے ہوئے بڑی مقدار میں فیکٹری سے فضلہ (ویسٹ) بھی برآمد کر لیا،2 افراد کو مزاحمت پر حراست میں لے لیا گیا،