ملائشین جونیئر انٹرنیشنل اسکواش‘پاکستان نے انڈر15کا  ٹائٹل جیت لیا

  ملائشین جونیئر انٹرنیشنل اسکواش‘پاکستان نے انڈر15کا  ٹائٹل جیت لیا

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے ملائشین جونیئر انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا انڈر۔15کا ٹائٹل جیت لیا،انڈر۔17کیٹگری کا فائنل اشہب عرفان نے جیتا، اشہب عرفان نے فائنل میں ولید خلیل کو 8-11، 15-13، 2-11، 7-11سے شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...