لاہور سے آج سعودی ائیر لائنز 320 سرکاری عازمین کو لے کر جدہ کیلئے روانہ ہو گی

لاہور سے آج سعودی ائیر لائنز 320 سرکاری عازمین کو لے کر جدہ کیلئے روانہ ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) لاہور سے حج آپریشن 2019ء آج سعودی ائیر لائنز کی پہلی حج فلائٹسSV735،320سرکاری عازمین کو لے کر11بج کر5منٹ پر لاہور سے جدہ کیلئے روانہ ہو گی،لاہور ائیر پورٹ پر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، تمام عازمین کو SMSاور خطوط کے ذریعے اطلاع دے دی گئی۔ عازمین کو روانگی سے 6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچنے کی درخواست کی گئی ہے۔

روانہ

مزید : صفحہ آخر


loading...