کوئٹہ سے عازمین حج کو آج چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روانہ کریں گے

  کوئٹہ سے عازمین حج کو آج چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روانہ کریں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کوئٹہ سے سرکاری حج آپریشن 2019ء کا آغاز آج ہو رہا ہے،کوئٹہ سے پہلی حج فلائٹس قومی ائیر لائنز پی آئی اے فلائٹ نمبرPK8015 سرکاری سکیم کے عازمین کو لے کر سعودی عرب روانہ ہو گی، مہمان خصوصی صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ اسلام آباد عازمین حج کو الوداع کریں گے،کوئٹہ ائیر پورٹ پر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

روانگی

مزید : صفحہ آخر


loading...