کاروان عبد الرحیم ٹریول اینڈ ٹورز مردان کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کاروان عبد الرحیم ٹریول اینڈ ٹورز مردان کا حج ٹریننگ پروگرام آج ادارہ معار ف القرآن و حدیث شمسی روڈ نزد احسان میڈیکل کمپلیکس مردان میں صبح8بجے شروع ہو گا،چیف ایگزیکٹو سر بلند خان مدنی نے تمام عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔