کاروان عبد الرحیم ٹریول کاروان حسینی انٹرنیشنل،بلال خالد ٹریولز اینڈ ٹورز،کاروان قمر الاسلام کاروان حیدری پاکستان و دیگر کے حج تربیتی پروگرام آج ہونگے

کاروان عبد الرحیم ٹریول کاروان حسینی انٹرنیشنل،بلال خالد ٹریولز اینڈ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حسینی انٹرنیشنل،بلال خالد ٹریولز اینڈ ٹورز،کاروان قمر الاسلام، ورلڈ ٹورز،طواف ٹریول،طواف مکہ،مدنی توگیروی،ورلڈ لنکس ٹریولز،کاروان حیدری پاکستان کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہوں گے،کاروان حسینی انٹرنیشنل کا لاہور کیسل ہال،ورلڈ ٹورز کا میزونٹ ایکسپریس،طواف ٹریول،طواف مکہ،مدنی توگیروی کا رائل پیلس ہال،بلال خالد ٹریول کا علی سبحان شادی ہال،کاروان قمر الاسلام کا پروگرام قصر نور ہال، کاروان حیدری پاکستان کا موچی گیٹ چوک نواب،ورلڈ لنکس کا پارک لائن گلبرگ کا پروگرام قصر نور ہال لاہور میں ہو گا،تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرامات میں شرکت کویقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔
تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -