وزیراعلیٰ پنجاب کی میو ہسپتال سرجیکل ٹاور آمد،زخمی ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کی عیادت

وزیراعلیٰ پنجاب کی میو ہسپتال سرجیکل ٹاور آمد،زخمی ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کی ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میو ہسپتال سرجیکل ٹاورمیں زخمی ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ نے معالجین سے ڈپٹی کمشنر طاہرفاروق کے علاج کے بارے میں دریافت کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی جلد صحت یابی کیلئے دعا اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پرسرجیکل وارڈکے دیگر مریضوں کی مزاج پرسی بھی کی۔

عیادت

مزید : صفحہ آخر


loading...