تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں حساس اداروں کا آپریشن ، 120گھروں کی تلاشی لی

تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں حساس اداروں کا آپریشن ، 120گھروں کی تلاشی لی

  



راولپنڈی(این این آئی)حساس اداروں پولیس نے تھانہ ایئر پورٹ کے علاقہ رحمت آباد میں سرچ آپریشن کے دور ان 120گھروں کی تلاشی لی ۔ ذراءع کے مطابق آپریشن کے دوران 120گھروں کی تلاشی لی گئی،کرایہ پر دیئے گئے 36 گھر بھی شامل تھے ۔ آپریشن کے دوران 341 افراد کے شناختی کواءف کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی ۔

آپریشن

مزید : صفحہ آخر


loading...