شاہدرہ ٹاؤن میں مکان کی چھت  گر گئی، بچہ جاں بحق، 2افراد زخمی

  شاہدرہ ٹاؤن میں مکان کی چھت  گر گئی، بچہ جاں بحق، 2افراد زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر) رات گئے شاہدرہ ٹاؤن میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں 7 سالہ بچہ انیس ملبے تلے دب کر جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال داخل کر وا دیا گیا۔

بچہ جاں بحق

مزید : صفحہ آخر


loading...