وزیر اعظم فیملی کے ہمراہ نتھیا گلی پہنچ گئے

وزیر اعظم فیملی کے ہمراہ نتھیا گلی پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ پرفضا سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے ، وزیر اعظم نتھیا گلی کے سرکاری گیسٹ ہاوس بھی گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان گرمی کی شدت میں ٹھنڈے سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے، جہاں وہ اہل خانہ کے ہمراہ دو دن گزاریں گے۔ موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر نتھیا گلی کے بجائے کالا باغ ائیر بیس پر لینڈ کیا،کالا باغ ائیر بیس سے وزیراعظم بذریعہ سڑک نتھیا گلی پہنچے۔

وزیر اعظم

مزید : صفحہ اول


loading...