حکومت حا جیو ں کو 5ارب روپے واپس کر رہی ہے،فواد چوہدری

  حکومت حا جیو ں کو 5ارب روپے واپس کر رہی ہے،فواد چوہدری

اسلا م آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لو جی فواد چوہد ری نے کہا ہے حکومت حا جیو ں کو 5ارب روپے واپس کر رہی ہے، فا ئدے لینے کے بجا ئے مقصد اللہ تعالیٰ کی خوشنو دی ہو تو اس کی مد د شامل ہو جا تی ہے۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے پیغام میں انکا مزید کہنا تھا اپو زیشن کی جا نب سے حج پر سبسڈی دینے کیلئے شور مچانے والو ں کو بتانا چاہتا ہو ں حکو مت حاجیوں کو 5ارب روپے واپس کر رہی ہے یہ رقم تقریبا اس سبسڈی کے برابر ہے جو حکومت سے مانگی جا رہی تھی۔

فواد چوہدری

مزید : صفحہ اول


loading...