تیمرگرہ،خال پولیس کی کارروائی،6 ملزمان گرفتار

تیمرگرہ،خال پولیس کی کارروائی،6 ملزمان گرفتار

تیمرگرہ (بیورورپورٹ) خال پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران چھ ملزم اشتہاری سمیت نو منشیات فروش کوگرفتار کرلیااس سلسلے میں ایس ایچ او خال محیب اللہ دیگر پولیس نفری کے ساتھ تھانہ خال کی حدود میں مختلف کاروائیوں کرتے ہوئے چھ ملزم اشتہاری نو منشیات فروش کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزمان سے ایک عدد پستول ایک چارجر چار عدد کارتوس اور چھ ہزارگرام منشیات برآمد کر لئے خال پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی کرنے پر منشیات فروش زیر زمین چلے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ منشیات فروش کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور ان سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔۔۔

مزید : صفحہ آخر


loading...