حنیف عبا سی وغیرہ کی جانب سے منجمند اثاثے بحال کی درخواست پر سماعت  17 اگست تک ملتوی

حنیف عبا سی وغیرہ کی جانب سے منجمند اثاثے بحال کی درخواست پر سماعت  17 اگست تک ...

راولپنڈی (این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عبا سی وغیرہ کی جانب سے منجمند اثاثے بحال کی درخواست پر سماعت 17 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ ہفتہ کو وکلاء ہڑتال کے باعث درخواستوں پر کسی بھی قسم کی.کاروائی نہ ہو سکی،جج انسداد منشیات عدالت سردار محمد اکرم خان درخواستوں پر سما عت کر رہے تھے۔عدالت نے اے این ایف کی درخواست پر حنیف عبا سی ودیگر بری ہونے والے افراد کے اثاثے منجمند کئے تھے۔

 حنیف عبا سی

مزید : صفحہ آخر


loading...