سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انور کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع 

سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انور کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع 

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے پنجاب سپورٹس فیسٹول میں کروڑوں روپے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انور کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ہے۔ عثمان انور پر پنجاب سپورٹس فیسٹول کے انعقاد کے موقعہ پر من پسند لوگوں کو کروڑوں روپے کے ٹھیکے دینے کا الزام عائد ہے۔ عدالت نے نیب کو سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب کو 20 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ 

 عثمان انور 

مزید : صفحہ آخر


loading...