تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں حساس اداروں کا آپریشن، 120گھروں کی تلاشی لی

  تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں حساس اداروں کا آپریشن، 120گھروں کی تلاشی لی

راولپنڈی(این این آئی)حساس اداروں پولیس نے تھانہ ایئر پورٹ کے علاقہ رحمت آباد میں سرچ آپریشن کے دور ان 120گھروں کی تلاشی لی۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 120گھروں کی تلاشی لی گئی،کرایہ پر دیئے گئے 36 گھر بھی شامل تھے۔آپریشن کے دوران 341 افراد کے شناختی کوائف کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔

آپریشن

مزید : صفحہ آخر


loading...