سعید آباد کے علاقے سے ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھین لی

  سعید آباد کے علاقے سے ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھین لی

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے سعید آبادکے علاقے بلدیہ بسم اللہ چوک پر حلوہ پوری والے کی دکان کے سامنے موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے عثمان نامی شخص سے125 موٹر سائیکل نمبرKMU-650 چھین کر فرار ہوگئے جبکہ ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں جس کے باعث علاقہ مکینوں میں سخت تشویش پائی جانے لگی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...