پہلی مرتبہ بحرےہ ٹاﺅن انٹر نےشنل ہسپتال مےں کامےاب پےڈےاٹرک لےور ٹرانسپلانٹ

پہلی مرتبہ بحرےہ ٹاﺅن انٹر نےشنل ہسپتال مےں کامےاب پےڈےاٹرک لےور ٹرانسپلانٹ

لاہور(خصوصی رپورٹ)بحرےہ ٹاﺅن چلڈرن ہسپتال اور آرگن ٹرانسپلانٹ سےنٹر مےں لاہور مےں پہلی مرتبہ شعبہ صحت مےں3 سالہ بچی کا کامےاب پےڈےاٹرک لےور ٹرانسپلانٹ سر انجام دےا کےا گےاہے۔بچی کو پےدائشی جگر کی بےماری تھی ۔ جگر کا ٹکڑا اس کی والدہ نے دےا۔ 10 گھنٹے کی طوےل اور پےچےدہ سرجری کے بعد الحمداللہ ماں او ر بچی ٹھےک ہےں اور ICU سے ٹےپ ڈاﺅن ےونٹ مےں شفٹ کر دےا گےا ہے ۔ےہ سرجری دنےا کے نامور پےڈےاٹرک ، لےور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر خالد شرےف، ڈاکٹر فےصل حنےف اور پروفےسر ڈاکٹر ہما ارشد چےمہ ( پےڈےا ٹرک ہےپاٹالوجسٹ اور گےٹرو ہےلوجسٹ ) نے سر انجام دی۔ اس سرجری مےں 62 ممبرز کی مےڈےکل اور پےرا مےڈےکل سٹاف کی ٹےم شامل تھی۔اس سرجری نے بحرےہ ٹاﺅن انٹر نےشنل ہسپتال آرچرڈ لاہور مےں بچوں کے لےور ٹرانسپلانٹ کی بنےاد رکھ دی ہے ۔ ےہ اےک مکمل چلڈرن ہسپتال ہے ےہاں بچوں کے کڈنی اور لےور ٹرانسپلانٹ، 24/7 اےمر جنسی ، 24/7 پےڈےاٹرکICU اور بچوں سے متعلق تمام بےمارےوں کا علاج مےسر ہے۔ےہاں بےن الاقوامی تربےت ےافتہ ڈاکٹرز اور سرجنز ز کی زےر نگرانی بڑوں کے بھی لےور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ کامےابی سے کےے جا رہے ہےں ۔

بحرےہ ٹاﺅن انٹر نےشنل ہسپتال

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...