امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ

کیلی فورنیا(آن لائن) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے‘ریکٹر اسکیل پرشدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔امریکی جولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈ ہوئی، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسی علاقے میں 6.4 شدت کے جھٹکے آئے تھے۔

امریکی ریاست

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...