اے آئی جی آپریشنز سردار غیاث گل اسلام آباد پولیس کے ترجمان مقرر نوٹیفکیشن جاری

اے آئی جی آپریشنز سردار غیاث گل اسلام آباد پولیس کے ترجمان مقرر نوٹیفکیشن ...

اسلام آباد(آئی این پی )اے آئی جی آپریشنز سردار غیاث گل کو اسلام آباد پولیسکا ترجمان مقرر کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اے آئی جی آپریشنز سردار غیاث گل کو اسلام آباد پولیس کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے ۔آئی جی آفس نے غیاث گل کو ترجمان مقرر کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سردار غیاث گل

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...