ڈاکٹر غلام یحیٰی بقضائے الٰہی وفات پا گئے

ڈاکٹر غلام یحیٰی بقضائے الٰہی وفات پا گئے

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر انفارمیشن & پبلک ریلیشنز خیبر پختونخوا بہرہ مند درانی کے والد ڈاکٹر غلام یحیٰی بقضائے الٰہی وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ حیات آباد فیز ون شمع مارکیٹ پشاور میں ادا کی گئی جس کے بعد مرحوم کی تدفین آبائی گاؤں چارسدہ میں کی گئی مرحوم داؤد جان (حبیب بینک)، محمد الیاس، عبداللہ، جہانگیر اور سلیمان خان(شبولٹن انگلینڈ) کے بھی والد ماجد تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...