خضدار، ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

خضدار، ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق
خضدار، ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

  


خضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)خضدار میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیویز کا کہنا ہے کہ ونگو کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ


loading...