کابل،افغانستان کے شہر غزنی میں کار بم دھماکا،8 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد ہلاک،70 زخمی

کابل،افغانستان کے شہر غزنی میں کار بم دھماکا،8 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد ...
کابل،افغانستان کے شہر غزنی میں کار بم دھماکا،8 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد ہلاک،70 زخمی

  


کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے شہر غزنی میں کار بم دھماکے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گے ۔افغان میڈیا کے مطابق افغان شہرغزنی میں کار بم دھماکاہوا جس میں 8 اہلکاروں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 70 کے قریب زخمی ہیں جن میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیااور سرچ آپریشن شروع کردیاجبکہ ہلاک اور زخمیو ںکو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ،افغان میڈیا کے مطابق حملے میں افغان انٹیلی جنس ادارے کونشانہ بنایاگیا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...