بی اے کی ڈگری رکھنے والوں کیلئے اب تک کی اہم ترین خوشخبری آگئی

بی اے کی ڈگری رکھنے والوں کیلئے اب تک کی اہم ترین خوشخبری آگئی
بی اے کی ڈگری رکھنے والوں کیلئے اب تک کی اہم ترین خوشخبری آگئی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سادہ بی اے کی ڈگری رکھنے والے تمام افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے بی اے کی ڈگری بی ایس آنرر میں تبدیل کرنے کا حل دے دیاہے ۔ ترجمان ایچ ای سی کا کہناتھا کہ بی اے کی ڈگری والے کسی کالج یا یونیورسٹی سے دو سال مزید پڑھیں ، دو سال مزید پڑھ کر امتحان پاس کرنے پر انہیں بی ایس آنر کی ڈگری دی جائے گی ، بی ایس آنر کی ڈگری ریگولر بی اے کرنے والوں کو ہی جاری ہو گی ، پرائیویٹ بی اے والوں کیلئے جلد ہی نئی پالیسی کا اعلان کر دیاجائے گا۔

مزید : قومی


loading...