ڈی آئی خان،زمینوں کو پانی دینے کے تنازع پردو گروپوں میں فائرنگ،7 افرادجاں بحق

ڈی آئی خان،زمینوں کو پانی دینے کے تنازع پردو گروپوں میں فائرنگ،7 افرادجاں بحق
ڈی آئی خان،زمینوں کو پانی دینے کے تنازع پردو گروپوں میں فائرنگ،7 افرادجاں بحق

  


ڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی آئی خان میں زمینو ں کو پانی دینے کے تنازع پر دو گروپوںمیں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ستویانی گاﺅں منگل میں 2 گروپوں میں تصادم ہوا جس پردونو ں اطراف سے گولیاں چل گئیں،فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے ،پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ زمینوں کو پانی دینے کے تنازع پر ہوئی ،جاں بحق اور زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /ڈیرہ اسماعیل خان


loading...