گرفتاری کیلئے تیارہوں ہم پر کوئی الزام تو لگائیں ،شاہد خاقان عباسی

گرفتاری کیلئے تیارہوں ہم پر کوئی الزام تو لگائیں ،شاہد خاقان عباسی
گرفتاری کیلئے تیارہوں ہم پر کوئی الزام تو لگائیں ،شاہد خاقان عباسی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقا ن عباسی نے کہاہے کہ گرفتاری کیلئے تیارہوں ہم پر کوئی الزام تو لگائیں ،ہماراجرم کیا ہے ؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہناہے کہ شیخ رشید ہی مجھ پر کوئی الزام لگا دیں ،شیخ رشید نے کبھی درست بات نہیں کی ،جو خودکرپٹ ہواس کی باتوں کواہمیت نہیں دیتا،انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے واپس آنا ہے یا نہیں یہ ان سے پوچھیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...