سیمنٹ کی نئی فیکٹریوں پر عائد پابندی اٹھا لی گئی لیکن اس سے سیمنٹ کی قیمتوں پر کیا فرق پڑے گا؟ خبرآگئی

سیمنٹ کی نئی فیکٹریوں پر عائد پابندی اٹھا لی گئی لیکن اس سے سیمنٹ کی قیمتوں ...
سیمنٹ کی نئی فیکٹریوں پر عائد پابندی اٹھا لی گئی لیکن اس سے سیمنٹ کی قیمتوں پر کیا فرق پڑے گا؟ خبرآگئی

  


لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سیمنٹ کی نئی فیکٹریاں لگانے پر عائد پابندی کو ہٹا دیا ہے اور ملک میں سرمایہ کاروں کو ترغیب دی ہے کہ وہ اب صوبے میں سیمنٹ کی نئی فیکٹریاں لگا سکتے ہیں۔ جس سے نہ صرف سیمنٹ کی پیداوار بڑھے گی بلکہ سیمنٹ کی قیمت میں بھی کمی واقع ہو گی۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آتے ہی سیمنٹ کی نئی فیکٹریاں لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

مزید : بزنس


loading...