فرانزک رپورٹ میں آواز ثابت ہوجائے تو عدالت کو ایکشن لینا چاہئے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ویڈیو پر رائے

فرانزک رپورٹ میں آواز ثابت ہوجائے تو عدالت کو ایکشن لینا چاہئے،چیف جسٹس ...
فرانزک رپورٹ میں آواز ثابت ہوجائے تو عدالت کو ایکشن لینا چاہئے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ویڈیو پر رائے

  


مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان نے کہاہے کہ فرانزک رپورٹ میں آواز ثابت ہوجائے تو عدالت کو ایکشن لینا چاہئے ،جب جسٹس ارشد ملک کہہ رہے ہیں کہ آواز ان کی نہیں ہے تو پھر سپریم کورٹ ایکشن کیوں لے ؟ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ لگتا تو یہ ہے کہ یہ ویڈیو جعلی ہے ، فرانزک رپورٹ میں آواز ثابت ہوجائے تو عدالت کو ایکشن لینا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق جسٹس ارشد ملک نے واضح کردیاہے کہ یہ آواز ان کی نہیں ہے ۔

مزید : قومی


loading...