چترال میں سینکڑو ں سال پرانا گلیشئر پھٹ گیا ،زمینیں ، فصلیں اور باغات سیلابی ریلے میں بہہ گئے ، لوگ پہاڑوں پر منتقل

چترال میں سینکڑو ں سال پرانا گلیشئر پھٹ گیا ،زمینیں ، فصلیں اور باغات سیلابی ...
چترال میں سینکڑو ں سال پرانا گلیشئر پھٹ گیا ،زمینیں ، فصلیں اور باغات سیلابی ریلے میں بہہ گئے ، لوگ پہاڑوں پر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چترال (ڈیلی پاکستان آن لائن) چترال میں سینکڑو ں سال پرانا گلیشئر پھٹ گیا ، گلیشئر پھٹنے سے گولین میں شدید سیلاب آگیاہے ۔ اے آروائی نیوز کے مطابق سینکڑوں ایکڑ زمینیں ، فصلیں اور باغات سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں ۔ مقامی افراد نے آبادیو ں کوخالی کرکے پہاڑوں پر پنا ہ لے لی ہے ۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے بھی امدادی کارروائیاں کی جارہی ہیں اور متاثرہ افراد کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے ۔

مزید :

قومی -